چترال، وادی اورسون میں بندروں نے اودھم مچا دیا،کھیتوں میں کھڑی فصلیں برباد کردیں

ہفتہ 20 ستمبر 2014 19:27

چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) وادی اورسون میں بندروں نے اودھم مچا دیا،کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو برباد کردیں۔علاقہ مکین ڈنڈوں کے زور پر بھی بندروں کو قابو نہ کر سکی۔ فصلوں کی دن رات نگرانی جاری۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چترال شہر سے تقریباً 80کلومیٹر دوری کے فاصلے پر واقع تحصیل دروش کے علاقہ اورسون گول ویلی میں بندروں کی بڑی تعداد داخل ہو کر کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچانا شروع کر کردیا علاقہ مکین ڈنڈوں کے زور پر بندروں کو بھگانے کی کوشش کر رہے ہیں ،لوگوں نے نقصان سے بچنے کیلئے فصلوں کی دن رات نگرانی شروع کر دی ۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں