پی کے90چترال میں ضمنی انتخاب ، پیپلزپارٹی کے سردارحسین شاہ کامیاب ہوگئے ،الیکشن ٹریبونل نے پی کے90چترال کے7متنازع پولنگ اسٹیشنوں پردوبارہ پولنگ کاحکم دیاتھا

اتوار 13 اپریل 2014 21:47

چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) پی کے90چترال میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوارسردارحسین شاہ1779ووٹ لیکرکامیاب ہو گئے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پی کے90کے7پولنگ اسٹیشنوں پو ہونے والے ضمنی انتخاب میںآ ل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوارغلام محمد1527ووٹ لیکردوسرے نمبرپر رہے ۔

(جاری ہے)

الیکشن ٹریبونل نے پی کے90چترال کے7متنازع پولنگ اسٹیشنوں پردوبارہ پولنگ کاحکم دیاتھا۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں