چترال: ضلع چترال اور شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے

ہفتہ 2 نومبر 2013 11:07

چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2نومبر۔2013ء)ضلع چترال اور شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق چترال اور شانگلہ میں آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

زلزلہ 200کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں