چترال:برفباری سے بند لواری ٹاپ ساڑھے 5ماہ بعد کھل گئی

اتوار 2 جون 2013 13:26

چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جون۔2013ء) چترال کے قریب برفباری سے بند ہونے والی لواری ٹاپ کو ساڑھے 5ماہ بعد کھول دیاگیا ہے۔ مالاکنڈڈویژن میں حالیہ سیزن میں شدید برفباری کے باعث کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہوگئی تھیں۔

(جاری ہے)

چترال میں شدید برفباری سے بند ہونے والی لواری ٹاپ کو ساڑھے 5ماہ بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا ہے جس کے بعد لوگوں کو آمد و رفت میں درپیش مشکلات کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں