چترال : آپریشن،اٹھارہ عسکریت پسند گرفتار

جمعہ 30 اکتوبر 2009 11:45

چترال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔30اکتوبر 2009 ء) چترال میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت اٹھارہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چترال میں سیکورٹی فورسز کا گرینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔

(جاری ہے)

سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے اٹھارہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔گرفتار شر پسندوں کو تحقیقات کے لئے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں