سکاؤٹس کے شہید ہونیوالے دوجوانوں کی میتیں بذریعہ ہیلی کاپٹرچترال پہنچادی گئیں، فوجی اعزاز کے سپردخاک

ہفتہ 21 فروری 2009 14:57

چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری ۔2008ء) باجوڑایجنسی میں طالبان جنگجوؤں کے خلاف برسر پیکار چترال سکاؤٹس کے شہید ہونے والے دونوجوان شیر حیدر سکنہ ایوان اورشمس الاسلام سکنہ تورکہوکی میتیں بذریعہ ہیلی کاپٹر ہفتہ کے روز چترال پہنچادی گئیں بعد ازاں انہیں آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا یادرہے کہ یہ دونوں سیکورٹی فورسز کے جوان جمعرات کے روزباجوڑ ماموند کے علاقہ میں طالبان دہشتگردوں کے ساتھ لڑائی میں شہید ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں