چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر بم دھماکے سے 4بچے جاں بحق

پیر 9 جون 2008 12:11

چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جون۔2008ء)چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر بم دھماکے سے چار بچے جان بحق ہو گئے ۔دھماکہ اس وقت ہو ا جب محمد طاہر نامی شخص کے گھرکے سامنے بچے کھیل رہے تھے ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہو نے والے بچوں میں دس سالہ مرزا طالی، تیرہ سالہ محمد امیر،گیارہ سالہ آصف نایاب اور بارہ سالہ اسد علی شامل ہیں۔دھماکے کے بعدپولیس موقع پر پہنچ گئی اورواقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں