جرمنی کے شہر ہین اوور کی صنعتی نمائش میں پاکستانی مصنوعات پر عوام کی خصوصی دلچسپی
جمعہ 20 اپریل 2007 12:20
(جاری ہے)
دریں اثناء پاکستان کے سفیر آصف رندوی نے نمائش میں پاکستانی شراکت داروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مصنوعات کے عمدہ معیار کے باعث اتنی بڑی تعداد میں کمپنیوں کا نمائش میں شرکت کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی کمپنیوں نے صنعتی نمائش کے اس بڑے ایونٹ میں عالمی معیار کے تقاضوں کو پورا کیا۔
انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ پاکستان کی مزید کمپنیاں بھی آئندہ نمائش میں شرکت کریں گی۔ نمائش کی دوسری بڑی کامیابی یورپی یونین میں پاکستانی کمرشل قونصلروں کی جانب سے اس نمائش میں شرکت تھی جنہوں نے فرداً فرداً ہر نمائش کنندہ سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان کی صنعتی تجارت کے یورپ میں فروغ سے متعلق بھرپور تعاون کا یقین دلایا گو کہ پاکستان کی انجینئرنگ صنعت ایکسپورٹ کے ضمن میں زوال کا شکار ہے لیکن ہین اوور نمائش نے پاکستان کو ایک نیا موقع فراہم کیا ہے اور وہ اپنی مصنوعات کے معیار کو بہتر کرتے ہوئے عالمی منڈی تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار