چترال کے قریب حادثہ، دس افراد ہلاک

ہفتہ 7 اکتوبر 2006 17:16

چترال (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین07اکتوبر2006) چترال سے وادی کیلاش کے بمبوریت گاوں جاتے ہوئے ایک جیپ کھائی میں گرگئی جس گاڑی میں سوار دس مقامی افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انکی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں