چشتیاں:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا
ایک ملزم کو سزائے موت اورایک لاکھ روپے جرمانہ کا حکم ، تین ملزمان کو بری کردیا گیا
جمعرات 3 مئی 2018 21:35
(جاری ہے)
تھانہ بخشن خاں پولیس کے مطابق چشتیاں کی بستی کلرواہ موضع محمدعظیم میں 2014ء میںملزمان محمدعباس وغیرہ نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر اپنے مخالف مقتول مظہراقبال کورائفل سے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
فاضل عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا طارق محمودانجم نے مقدمہ کی سماعت کے بعد جرم ثابت ہونے پر ملزم محمدعباس کوسزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنایا۔عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں ملزم کو مزید6ماہ قید بھگتناہوگی۔فاضل عدالت نے دیگر تین ملزمان کو بری کردیا۔چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چشتیاں، نماز تراویح پڑھا کر واپس آنے والے دو حافظ قرآن طلبا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
چشتیاں میں اتفاقاًپستول چلنے سے نوجوان جاں بحق
آغوش پروگرام،حاملہ و2 سال سے کم عمربچوں کی مائیں 23ہزار روپے حاصل کرسکتی ہیں، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر
ضلع بھر کے شہری اور دیہی علاقوں میں ’’ستھرا پنجاب مہم‘‘ کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے، ڈپٹی ..
ضلع بہاولنگر پارک میں 600 پودے لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح
ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی پر77 افراد کو1 لاکھ 57ہزار روپے سے زائد جرمانہ ،25 افراد گرفتار
شہری ودیہی علاقوں میں "ستھرا پنجاب مہم" کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنربہاولنگر
ضلع بہاولنگرپانچ تحصیلوں میں گرانفروشوں کو 27 لاکھ 41ہزار روپےجرمانہ،335 گرفتار کئے گئے ہیں ،ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر کا چشتیاں روڈ پر موجود نگہبان رمضان پیکج وئیر ہاؤس کا دورہ
ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں 1 لاکھ 18ہزار367 مستحقین کو راشن بیگز تقسیم
بہاولنگر،گرانفروشوں کو23 لاکھ 68 ہزار روپےجرمانہ، 281افراد گرفتار
پرجمنیزیم حیدراسٹیڈیم بہاولنگرمیں جشن بہاراں فیسٹیول 2024 بیڈمنٹن ایونٹ کا انعقاد
چشتیاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم