چیچہ وطنی، چور ایک گھر سے طلائی زیوارت اور قیمتی سامان لے گئے
تازہ ترین : 1

چیچہ وطنی، چور ایک گھر سے طلائی زیوارت اور قیمتی سامان لے گئے

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2017ء)چور ایک گھر سے طلائی زیوارت اور قیمتی سامان لے گئے ۔ رپورٹ کے مطابق نواحی گائوں 110/7-Rمیں مشتاق احمد کے گھر کی چھت کو نقب لگا کر خالد وغیرہ چارافراد نے گھر سے طلائی زیورات ، نقدی وغیرہ مالیت دو لاکھ تین ہزار روپے چوری کر لیااور فرار ہو گئے ۔ پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/06/2017 - 17:20:49

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :