چیچہ وطنی، پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ،ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
اتوار 25 جون 2017 17:20
(جاری ہے)
سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم کے دوران پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے نواحی گائوں 106/12-Lمیں دو منشیات فروشوں فلک شیر وغیر ہ کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا اس دوران پولیس نے 30 لیٹر شراب برآمد کرکے فلک شیر کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کادوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس تھانہ اوکانوالہ نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
ڈی پی او ساہیوال کا تھانوں کا دورہ ، ایس ایچ او تھانہ فتح شیرکو چارج شیٹ جاری
ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں آن لائن کرائم میٹنگ کا انعقاد
ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
آئرلینڈ سے پاکستان آئے ہوئے سکھ یاتریوں کے وفد نے تھانہ ہڑپہ کا دورہ کیا
تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس کی کاروائیاں، دو منشیات فروش گرفتار،15کلوگرام چرس برآمد
چیچہ وطنی میں پولیس نے پانچ افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا
شہریوں کو ہیلمٹ اور لین لائن ڈسپلن سے آگاہی کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ساہیوال
چیچہ وطنی میں 9سالہ بچے سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار
آر پی او ساہیوال کی زیر صدارت پولیس لائنز میں پولیس فورسز کا مشترکہ اجلاس
چیچہ وطنی میں پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 72لٹر شراب برآمد کر لی
ڈی پی ساہیوال نے عید پر ڈیوٹی کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور نقد انامات دیئے
چیچہ وطنی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے،بیرسٹر عقیل