ریجنل پولیس آفیسر کی جانب سے افسروں و اہلکاروں میں عید ی تقسیم

جمعہ 23 جون 2017 19:38

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ڈاکٹر طارق رستم چوہان نے افسروں و اہلکاروں میں عید ی تقسیم کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آر پی او نے ریجنل پولیس آفس کے مختلف شعبہ جات میں تعینات ماتحت افسران اور دیگر سٹاف میں بلحاظ عہدہ 10سے 20ہزار روپے فی کس عیدی تقسیم کی۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں