چیچہ وطنی، مچھلیاں پکڑ تے 11 سالہ بچہ دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق
تازہ ترین : 1

چیچہ وطنی، مچھلیاں پکڑ تے 11 سالہ بچہ دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2017ء)گیارہ سالہ بچہ دریائے راوی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا،پولیس کے مطابق بستی امیر پور ہ کے رہائشی فلک شیر کا گیارہ سالہ بیٹا منیر ازہر دیگر بچوں کیساتھ دریائے راوی پر مچھلیاں پکڑ رہا تھا جو پاؤں پھسلنے سے گہرے پانی میں ڈوب گیا،متوفی کی نعش اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کر لی ،معصوم بچے کی نعش جب گھر پہنچی تو کہرام برپا ہوگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 17:55:36

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :