چیچہ وطنی، قومی شاہراہ پر کار کی موٹر سائیکل رکشہ کوٹکر ،دوخواتین سمیت تین افراد جاں بحق ،6 افراد زخمی ہوگئے
پیر 19 جون 2017 15:18
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل رکشاگاؤں186،نائن ایل سے سواریاں لیکر شہرجارہا تھا کہ نائی والا بائی پاس کے قریب ملتان کی جانب سے آنیوالی کارنے اسے ٹکرماردی،حادثہ کے نتیجہ میں رکشاڈرائیورمحمد اکمل،48سالہ حمیداں بی بی اور45سالہ سروری موقع پرہی جاں بحق جبکہ شمشادبانو،کنیز فاطمہ ،بشریٰ اور تین بچے 5سالہ محمدزمان،7سالہ رحمٰن اور8سالہ سمیرا زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا،کار ڈرائیورجائے حادثہ سے فرار ہوگیا،پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے۔
چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
چیچہ وطنی میں ناجائزتجاوزات کیخلاف آپریشن شروع
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا،تین ملزم فرار
اے ایس پی چیچہ وطنی کامختلف چرچز کا دورہ ، سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کم کرنے کے حوالے سے درخت کلیدی اہمیت رکھتے ہیں ، کمشنر ساہیوال ڈویژن
ہڑپہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایمبولینس کا ڈرائیور جاں بحق
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
پولیس کی کارروائیاں، تین اشتہاری گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
چیچہ وطنی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری