تین قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

اتوار 18 جون 2017 17:40

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء)تین قمار بازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا،پولیسکے مطابق آبادی مہر آباد میں پولیس نے اچانک چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلتے ہوئے ملزمان محمد سلیم وغیرہ کو حراست میں لے لیا،داؤ پر لگی ہوئی رقم بھی برآمد کرلی گئی،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں