لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دوافراد کے خلاف مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دوافراد کے خلاف مقدمہ درج

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2017ء)لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا،پولیس کے مطابق گائوں 21/11-Lمیں مسجد کے لائوڈ سپیکر پر تقریر کرنے پر آصف علی اور چک 111/7-Rمیں مسجد کے لائوڈ سپیکر پر اعلانات کرنے پر حافظ محمدایوب کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
وقت اشاعت : 18/06/2017 - 17:40:09

اس خبر پر آپ کی رائے‎