چیچہ وطنی،نامعلوم چور نوجوان کی قیمتی موٹر سائیکل لے گئے

ہفتہ 17 جون 2017 21:43

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) نامعلوم چور نوجوان کی قیمتی موٹر سائیکل لے گئے ۔رپورٹ کے مطابق نامعلوم چور بلدیہ ہال کے باہر کھڑی وقار احمد کی موٹر سائیکل نمبر 6380-SLKمالیت ایک لاکھ پانچ ہزار روپے چوری کرکے لے گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ سٹی نے وقار احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں