چیچہ وطنی‘ سینکڑوں فرزاندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے

جمعہ 16 جون 2017 22:51

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2017ء)چیچہ وطنی کی مختلف مساجد میں سینکڑوں فرزاندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے، رمضان المبارک کاآخری عشرہ شروع ہوتے ہی معتکفین کی زیادہ تعدادمرکزی نورالمساجد میں اعتکاف کررہی ہے، جامع محمدی اہلحدیث لکڑ منڈی ،جامع مسجد بلاک نمبر12سمیت مختلف مساجد میں انتظامیہ کی اجازت اور گنجائش کے مطابق مختلف عمرکے افراد اعتکاف پربیٹھ گئے ہیں جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہے۔

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں