منشیات فروش اور جعلی چیک دینے پر مقدمات درج

منگل 6 جون 2017 23:22

منشیات فروش اور جعلی چیک دینے پر مقدمات درج
چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2017ء) منشیات فروش اور بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، تفصیل کے مطا بق پولیس نے شیر والا بنگلہ سے منشیات فروش محمد نعیم کو دس لیٹر شراب سمیت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا جبکہ پولیس نے محمد آصف کو سندھ بنک چیچہ وطنی برانچ کا بوگس چیک مالیت دو لاکھ پچاس ہزار روپے دینے پر مزمل حسین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں