ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس، آبادی کے بڑھتے دبائو کو کم کرنے کے محکمانہ انتظامات کا جائزہ لیا

بدھ 31 مئی 2017 16:48

ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس، آبادی کے بڑھتے دبائو کو کم کرنے کے محکمانہ انتظامات کا جائزہ لیا
چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2017ء) ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس اے ڈی سی قدیر باجوہ کی زیر صدارت کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں آبادی کے تیزی سے بڑھتے ہوئے دبائو کو کم کرنے کے محکمانہ انتظامات کا جائزہ لیا گیا ،اس موقع پرڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر شاہد رضا خان نے گزشتہ اجلاس اور دو ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی ۔

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں