قصبہ جند اعوان میں بذریعہ ٹریکٹر ہل چلا کر جگہ پر قبضہ کر لیا

جمعرات 17 اگست 2017 20:58

قصبہ جند اعوان میں بذریعہ ٹریکٹر ہل چلا کر جگہ پر قبضہ کر لیا
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) قصبہ جند اعوان تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں بذریعہ ٹریکٹر ہل چلا کر جگہ پر قبضہ کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

راجہ بلوچ ولد نیاز نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان جاوید ولد بنارس اور شاہ زیب ولد جاوید نے بذریعہ ٹریکٹر ان کی جگہ پر قبضہ کرکے فصل بیج دی۔ محکمہ مال کی رپورٹ کی روشنی میں اے ایس آئی محمد رزاق نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے جو موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں