ملت چوک سے اغواء ہونے والی13سالہ لڑکی سٹی پولیس نے لاہور سے برآمد کر لی
بدھ 16 اگست 2017 22:02
(جاری ہے)
مخبر کی اطلاع پر سب انسپکٹر محمد حسین بندیال نے سینئر قانون دان راجہ ضمیر الدین ایڈووکیٹ کے ہمراہ ماڈل لاہور میں چھاپہ مار کر بچی کو برآمد کرلیا اوروہاں سے تین افراد مظہر سونو، محمد اشرف اور خورشید بی بی کو گرفتار کر لیا۔
لڑکی کا بیان علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں راجہ ضمیر الدین ایڈووکیٹ نے کرایا جس میں لڑکی نے ان تینوں ملزمان کی نشاندہی کی کہ انہوں نے بہلا پھسلا کر اس کو اغواء کیا تھا لڑکی کو والدین کے حوالے کر دیا گیا جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اس گروہ نے پہلے بھی دو تین بچیاں اس طرح چکوال سے اغواء کی ہیں۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال،عیدالفطر کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ،ڈیمز ، نالوں سمیت تمام آبی ذخائر میں تیراکی ، نہانے ،کشتی رانی ..
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر چکوال کی زیر نگرانی پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد دکانیں ..
چاند رات اور عید الفطر کی آمد ،چکوال بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے گئے
چکوال پولیس نے یکم جنوری تا یکم اپریل 2024ء تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ڈی پی او چکوال کا امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
کلرسیداں ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق
چکوال، یوٹیلیٹی سٹور سے چوری شدہ چینی دکان پر بیچنے والا دکاندار گرفتار
ڈی پی او چکوال کاتمام امتحانی مراکز کا دورہ
چکوال،شہر میں پتنگ پھاڑو،ڈور جلاؤ،خونی کھیل سے سب کو بچاؤ مہم و کریک ڈاؤن جاری
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات