پاکستان اسلامی نظریاتی ریاست کے طور پر حاصل کیا گیا اس کی بقاء بھی اسی نظریہ کے ساتھ وابستہ ہے، قومی یکجہتی کے جذبے کیساتھ پوری قوم کو ملکی سلامتی کیلئے کام کرنا چاہئے
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام(ف) پنجاب چوہدری عبدالجبار کا تکمیل پاکستان کے حوالے تقریب سے خطاب
پیر 14 اگست 2017 18:52
(جاری ہے)
تحریک پاکستان کے قائدین کا مقصد ایک اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا۔ پاکستان اسلامی نظریاتی ریاست کے طور پر حاصل کیا گیا اور پاکستان کی بقاء بھی اسی نظریہ کے ساتھ وابستہ ہے اسلامی نظام کے نفاذ کے بغیر قیام پاکستا ن کے مقاصد کا حصول ممکن نہیں۔
مملکت خدادادکو درپیش تمام مسائل کا حل اسلامی نظام ہی ہے۔ پاکستا ن اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے۔ آزادی کی قدر ان قوموں سے پوچھیں جو محکوم ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ پاک نے ہمیں ایک آزاد اور خود مختار مملکت عطا کی ہے ہمیں چاہئے کہ ہم آپس کی تمام رنجشوں کو بالائے تاک رکھ کر ایک ہو جائیں اور قومی یکجہتی کے جذبے کے ساتھ پوری قوم کو اس ملک کی سلامتی اور استحکام کے لئے کام کرنا چاہئے انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں آپس میں مل جل کر اس ملک کی خوشحالی ترقی اور امن وآشتی کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے اور ہمارا ملک اس کے لئے ہم سے تقاضا کرتا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں اس ملک کی سلامتی کے لئے یہ سوچ کر کام کرنا ہوگا کہ یہ ملک ہے تو ہم ہیں وگرنہ ہم کچھ بھی نہیں انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے حکومت اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے عملی اقدامات کا آغازکرے اور بسم اللہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر قانون سازی سے کرے۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال،عیدالفطر کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ،ڈیمز ، نالوں سمیت تمام آبی ذخائر میں تیراکی ، نہانے ،کشتی رانی ..
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر چکوال کی زیر نگرانی پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد دکانیں ..
چاند رات اور عید الفطر کی آمد ،چکوال بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے گئے
چکوال پولیس نے یکم جنوری تا یکم اپریل 2024ء تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ڈی پی او چکوال کا امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
کلرسیداں ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق
چکوال، یوٹیلیٹی سٹور سے چوری شدہ چینی دکان پر بیچنے والا دکاندار گرفتار
ڈی پی او چکوال کاتمام امتحانی مراکز کا دورہ
چکوال،شہر میں پتنگ پھاڑو،ڈور جلاؤ،خونی کھیل سے سب کو بچاؤ مہم و کریک ڈاؤن جاری
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی