چکوال میں محلہ موچی بازار مین کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق

اتوار 13 اگست 2017 19:30

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) چکوال میں محلہ موچی بازار مین کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔ اتوار کو چکوال میں محلہ موچی بازار مین کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد میں باپ اور 2بیٹے شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں