چکوال، ہائی ایس میں دو عدد سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ہفتہ 12 اگست 2017 18:15

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2017ء) ہائی ایس میں دو عدد سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو ڈھڈیال پولیس نے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی محمد امین نے استغاثہ دیا کہ ایک ہائی ایس جس کو ڈرائیور ملزم ارشد ولد حسین ساکنہ چک ملوک چلا رہا تھا جس نے گاڑی میں دو عدد سی این جی سلنڈر نصب کر رکھے تھے جس نے اپنی اور عوام کی جان کو خطرے میں ڈالا کو گرفتار کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجو ادیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں