کرولی پیراں بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری ایریا میں قائم غیر قانونی پٹرول پمپ سیل
جمعہ 11 اگست 2017 19:42
(جاری ہے)
ڈاکٹر عمر جہانگیر ڈپٹی کمشنر / کنٹرولر سول ڈیفنس چکوال کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار عبدالماجد اور سول ڈیفنس آفیسر طالب حسین نے بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کے ایریا میں قائم غیر قانونی پٹرول پمپ پر اچانک چھاپہ مارا اور پمپ انتظامیہ سے پمپ کا اجازت نامہ اور دیگر کاغذات طلب کیے تاہم پمپ انتظامیہ موقع پر ضروری کاغذات مہیا نہ کرسکی ۔
جس پر غیر قانونی پٹرول پمپ کو سیل کردیا گیا۔ غیر قانونی پمپ کے ٹینک میں 24372 لیٹر ڈیزل کا ذخیرہ موجود تھا ۔ اس سلسلے میں غیر قانونی ڈیزل ذخیرہ کرنے کے خلاف استغاثہ تھانہ کلرکہار میں بھجوا دیا گیا ہے اور اعلیٰ حکام کو اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی MeKhana Restaurant چکوال آمد
چکوال، مقامی پیپر مل میں زہر یلی گیس سے 4مزدور جاں بحق
چکوال سے چک ملوک جاتے ہوئے کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے کچے مکان میں جا لگی دو افراد جاںبحق
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال،عیدالفطر کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ،ڈیمز ، نالوں سمیت تمام آبی ذخائر میں تیراکی ، نہانے ،کشتی رانی ..
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر چکوال کی زیر نگرانی پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد دکانیں ..
چاند رات اور عید الفطر کی آمد ،چکوال بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے گئے
چکوال پولیس نے یکم جنوری تا یکم اپریل 2024ء تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ڈی پی او چکوال کا امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
کلرسیداں ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت