قصبہ بھون میں ہائی ایس میں دو سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیو رگرفتار

جمعرات 10 اگست 2017 18:17

قصبہ بھون میں ہائی ایس میں دو سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیو رگرفتار
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2017ء) قصبہ بھون تھانہ کلر کہار میں ہائی ایس میں دو سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیو رکو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی پٹرولنگ پوسٹ بھون طیب غازی نے استغاثہ دیا کہ ہائی ایس نمبریRLE-4511 جس کو ڈرائیور ملزم محبوب حسین ولد اللہ دتہ ساکن نور پور چلا رہا تھا جس نے گاڑی میں دو سلنڈر نصب کر رکھے تھے جس نے اپنی اور عوام کی جان کو خطرے میں ڈالا۔ اے ایس آئی محمد شفیق نے ملزم کو گرفتار کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں