بھکر، 23سالہ نوجوان کانگو وائرس سے جاں بحق
اتوار 6 مئی 2018 21:00
(جاری ہے)
جہاں وہ دم توڑ گیا ،نوجوان کی موت کے بعد چاہ سید والا اور اس کے گرد ونواح میں کانگووائرس پھیلنے کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے اس لئے اہل علاقہ نے ضلعی محکمہ صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سیدوالا میں کانگووائرس کی مزید روک تھام کے لئے حفاظتی اقامات اٹھاتے ہو پورے علاقہ میں سپرے اورجانوروں کی ویکسینیشن کی جائے۔
دوسری طرف کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی موت کا سی ای او ہیتلھ ڈاکٹررائو محمد سلیمان زاہد نے نوٹس لے لیا ہے، انہوں نے ڈی ایچ او کی سربراہی میں تحقیاتی کمیٹی قائم کرکے تین دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اورجاں بحق ہونیوالے نوجوان کے سیمپل لے کر اسلام آباد لیبارٹری بجھوا دئیے گئے ۔متعلقہ عنوان :
بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
ضلعی انتظامیہ کی عمدہ حکمت عملی کی بدولت بھکر میں مختلف اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں کمی
بھکر پولیس کی دو ماہ کی (فروری اور مارچ) 2024 کی کاکردگی کے حوالے سے مال مسروقہ حوالگی تقریب کا انعقاد
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع بھر کے کاشتکاروں کے لیے چھوٹی عید پر بڑا تحفہ ، 56 زرعی مشینری پر ..
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے