فیسکو ڈویژن بھکر کے دفتر سے مختلف گیارہ کے وی فیڈرز کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی بندرہے گی

جمعہ 30 مارچ 2018 16:06

بھکر۔30 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2018ء) ایکسین (آپریشن) فیسکو ڈویژن بھکر کے دفتر سے مختلف گیارہ کے وی فیڈرز کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں شٹ ڈائون شیڈول جاری کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق 31مارچ کو جہان خان،بہل،نوتک،عمر فاروق،ذمے والا،ما ہنی،سیال اورداجل فیڈرز پر صبح 9سے دوپہر ایک بجے تک بجلی بندرہے گی۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں