ہفتہ بہبودآبادی کی اختتامی تقریب کا انعقاد
منگل 27 فروری 2018 13:04
(جاری ہے)
اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجزمحمد سرورکہاوڑ ،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر حبیب الرحمن اولکھ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر(سی اینڈٹی)محمد رمضان اعوان نے کہاکہ صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ سے والدین اوران کے بچوں کی جسمانی وذ ہنی نشوونماپر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کی بہتر تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ ان کو تفریح کے مواقع بھی فراہم کریں تاکہ ان کی ذ ہنی نشوونمابھی ہو۔محکمہ بہبودآبادی کے بنیادی مقاصد میں خاندان کی مجموعی صحت اولین اہمیت رکھتی ہے۔لہذا ایسی سرگرمیوں سے ذہنی تنائو دورکرکے معاشرے میں امن کو فروغ دیاجاسکتاہے۔تقریب میں محکمانہ سٹاف اورپارک میں موجود فیملیز نے شرکت کی۔اس موقع پر تقریب کے شرکاء میںبہبودآبادی پروگرام سے متعلق معلوماتی لٹریچربھی تقسیم کیاگیا۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
ضلعی انتظامیہ کی عمدہ حکمت عملی کی بدولت بھکر میں مختلف اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں کمی
بھکر پولیس کی دو ماہ کی (فروری اور مارچ) 2024 کی کاکردگی کے حوالے سے مال مسروقہ حوالگی تقریب کا انعقاد
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع بھر کے کاشتکاروں کے لیے چھوٹی عید پر بڑا تحفہ ، 56 زرعی مشینری پر ..
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی، دفتر خارجہ