بھٹوں پر بچوں سے مشقت کرانے کے الزام میں6افراد کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 17 فروری 2018 14:44

بھکر۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء)اسسٹنٹ کمشنر بھکر محمد اسد چانڈیو نے بھکر شہر اور گردونواح میںمختلف بھٹوں پر اچانک چھاپے مارے اور اس موقع پربچوں سے مشقت کرانے کے الزام میں6افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوںنے نواحی علاقے جھکڑ سے مرزا خان ، ایوب خان ، گڈولہ سے شہباز خان اورگل خان کو بھٹوں پر بچوں سے مشقت کرانے کے الزام میں ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں