میا نوالی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر آئل ٹینکر اور ٹرا لر میں تصادم ،دو افراد جا بحق ، تین زخمی

بدھ 17 جنوری 2018 19:01

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2018ء) میا نوالی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر آئل ٹینکر اور ٹرا لر میں تصادم ،دو افراد جا بحق اور تین زخمی ریسکیو ،گز شتہ رو ز ایم ایم رو ڈ پر اصغر چو ک کے قریب محمو د کو ٹ سے میا نوالی اور میا نوا لی سے ملتا ن جا نے والا ٹرا لر آپس میں ٹکرا گئے جس سے محمد صد یق اور عا مر جا بحق ہو گئے دو نوں کا تعلق ضلع لیہ سے ہے جبکہ تین افرادز سیف الد ین،عباس اور صوبہ خا ن شا مل ہیں جنہیں ریسکیو 1122نے پہنچ کر اسپتا ل منتقل کر دیا جبکہ حادثہ کے بعد دو نوں کے فیو ل ٹینک میں تیل بہنے لگے ٹیمیوں نے جا ئے وقو عہ پر پہنچ کر علا قے کو سیل کر کے ٹر یفک کے لئے بند کر دیا ریسکیو ذرائع کے مطا بق آئل ٹینکر میں 48ہزا ر لٹر ڈیز ل مو جو د تھا جو میا نوالی کی طر ف جا رہا تھا ،بعد ازا ں ریسکیو ٹیمیوں نے آئل ٹینکر سے ڈیز ل منتقل کر کے ٹر یفک کے لئے روڈ کھو ل دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں