بھکرجاب بیوروکے قیام کے منصوبہ پر 60 فیصد کام مکمل
جاب بیورو،ٹیوٹا اورادارہ اخوت کے تعاون سے آئندہ 2 سال میں ضلع کے تمام بیروزگارافراد کو روزگار فراہم کیاجائے گا، ڈپٹی کمشنر
منگل 2 جنوری 2018 14:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آئندہ ماہ کے پہلے ہفتہ میں بھکر جاب بیوروکاافتتاح کیاجائیگا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ بیروزگار افراد کو فراہمی روزگار کیلئے فلاحی پیکج پر عملدرآمد کے سلسلہ میں بھکرجاب بیوروکاکردارمرکزی ہوگااوربھکرجاب بیوروکے توسط سے فراہم کی جانیوالی خدمات ملک بھرمیں مثالی حیثیت کی حامل ہونگی اوراس کی بدولت ضلع کی تقدیر بدل جائے گی۔انہوں نے فنی تعلیم کے فروغ میں ٹیوٹا کے ذیلی اداروں کی کارکردگی کو سراہااورطالبات کیلئے بھی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے قیام کی ضرورت پر زوردیا ۔ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیاکہ اخوت کی طرف سے گذشتہ6ماہ کے عرصہ میں 23کروڑروپے کی مجموعی مالیت کے قرضہ جات جاری کیے گئے ہیںجن میں سے 88لاکھ روپے کے قرضہ جات ٹیوٹا کے فارغ التحصیل گریجوایٹس کو جاری کیے گئے ہیں۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب