محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام ماہ دسمبر میں 69 موبائل سروس یونٹ کیمپس کا انعقاد
منگل 2 جنوری 2018 14:06
(جاری ہے)
خواتین کو ماں بچے کی صحت،ماں کے دودھ کی اہمیت،اولاد میں3سال کے وقفے کی اہمیت، کم عمری کی شادی کی حوصلہ شکنی،بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ،حاملہ خواتین کو غذائیت بارے آگہی، خواتین کو تولیدی صحت بارے آگہی اورحفظان صحت وماحول کی صفائی بارے آگہی بھی دی گئی۔
یہ کیمپس ان علاقوں میں منعقد کیے گئے جہاں پر فیملی پلاننگ وجنرل ہیلتھ کی سہولیات دستیاب نہ تھیں۔ اس کے علاوہ علمائے کرام،نکاح خواںحضرات کے ساتھ تحصیل بھکر،منکیرہ اور دریاخان میںخصوصی سیشن کاانعقاد بھی کیاگیا تاکہ علمائے کرام بہبودآبادی پروگرام میںاپناکردار اداکریں ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر(سی اینڈٹی)محمد رمضان اعوان نے ان خصوصی سیشنز کی نگرانی کی اورشرکاء کو محکمہ کی آگاہی مہم بارے تفصیلی طورپرآگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
ضلعی انتظامیہ کی عمدہ حکمت عملی کی بدولت بھکر میں مختلف اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں کمی
بھکر پولیس کی دو ماہ کی (فروری اور مارچ) 2024 کی کاکردگی کے حوالے سے مال مسروقہ حوالگی تقریب کا انعقاد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ