ڈپٹی کمشنر کی سرکاری ریونیو کی جملہ مدات میں مقررہ اہداف کے مطابق وصولی یقینی بنانے کی ہدایت
منگل 7 نومبر 2017 13:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیاکہ ریونیو افسران کی اولین ذمہ داری سوفیصد ریونیو وصولی یقینی بناناہے جس کی تکمیل میں کسی ریونیو افسر کی ناقص کارکردگی کو ہر گز برداشت نہیں کیاجائیگا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ نادہندگان کے خلاف بلاتاخیر قانونی کارروائی کرکے ریونیو واجبات کی عدم ادائیگی کی موثر حوصلہ شکنی یقینی بنائی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میںپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی ،چاروں تحصیلوں کے ایل آرایم آئی ایس سینٹرز کی سروس ڈلیوری،ضلع بھکر سے تعلق رکھنے والے سمندرپارپاکستانیوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے کی گئی کارروائی ،سٹیزن فیڈبیک مانیٹرنگ پروگرام،ضلع بھرمیں تجاوزات کے خاتمہ کی مہم پر عملدرآمد،کم عمر رکشہ ڈرائیوروںکے خلاف کارروائی،سٹیٹ لینڈکو واگذارکرانے اورہرتحصیل کی سطح پر بیوٹیفکیشن پلان پر عملدرآمد کابھی تفصیلی جائزہ لیااورانتظامی افسران کو ہدایات جاری کیںکہ متعلقہ دائرہ کار میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرکے گڈگورننس کامطلوبہ معیار برقراررکھا جائے۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے