بھکر، بجلی بندش کا شیڈول جاری

جمعہ 3 نومبر 2017 13:25

بھکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2017ء) ایکسین (آپریشن)فیسکو ڈویژن بھکر کے دفتر سے مختلف گیارہ کے وی فیڈرز کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں شٹ ڈائون شیڈول جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق کل ہفتہ اور7نومبر کوجہان خان، بہل،بھکر سٹی ،6اور8نومبر کو منکیرہ ،داجل فیڈرزپر صبح 9سے دوپہرایک بجے تک بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں