ڈسٹرکٹ بینوویلنٹ فنڈ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا

منگل 31 اکتوبر 2017 14:24

بھکر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر بھکرسید بلال حیدرکی زیر ِصدارت ڈ سٹرکٹ بینوویلنٹ فنڈ بورڈ کا اجلاس کل بدھ کو ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس ساڑھے 9 بجے صبح ان کے آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔یہ بات ڈپٹی کمشنر بھکر آفس سے جاری کیے گئے مراسلہ میں بتائی گئی ہے۔ مراسلہ میں بورڈکے اراکین کو اجلاس میں بروقت شرکت کیلئے تاکید کی گئی ہے۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں