بھکر، سرکاری محکموں کی انتظامات محرم کے سلسلہ میں کارکردگی کو جانچنے کیلئے مستحکم فیڈ بیک سسٹم وضع کیا گیا،سید بلال حید
محرم الحرام کے دوران متعلقہ دائرہ کار کی انتظامی ذمہ داریوں کی احسن تکمیل یقینی بنائی جائے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 20 ستمبر 2017 21:41
(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیا کہ انتظامات محرم کے سلسلہ میں کسی محکمہ /ادارہ کی غفلت اور ناقص کارکردگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر نے محرم سیکیورٹی اینڈ ویجی لینس ،ایمرجنسی ہیلتھ کور ،میونسپل سروسز،روٹس کلیئرنس ،ریسکیوپلان،الیکٹریسٹی اینڈ کمیونیکیشن سسٹم،کنٹرول رومز آپریشن اورضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی و چیکنگ کے سلسلہ میں تفصیلی گائیڈلائن جاری کی۔انہوں نے وال چاکنگ ،نفرت انگیز مواد کی تقسیم و ترسیل اور لائوڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال کو روکنے اور ضابطہ اخلاق کی کامل عملدراری یقینی بنانے کی پر زور تاکید کی ۔ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی ہدایت کی کہ متعلقہ تحصیلوں میں ہمہ وقتی مانیٹرنگ کی جائے ۔انہوں نے محرم روٹس اور مجالس کے مقامات پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ،محرم روٹس کی بہتری ،صفائی کے عمدہ انتظامات،لائٹس و دیگر میونسپل سروسز کی فراہمی و دستیابی کے ضمن میں میونسپل کمیٹیوں کی انتظامیہ کو تفصیلی احکامات جاری کیے اورہدایت کی کہ اس سلسلہ میں ہرگز تاخیراور غفلت نہ کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
ضلعی انتظامیہ کی عمدہ حکمت عملی کی بدولت بھکر میں مختلف اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں کمی
بھکر پولیس کی دو ماہ کی (فروری اور مارچ) 2024 کی کاکردگی کے حوالے سے مال مسروقہ حوالگی تقریب کا انعقاد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی