ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی فورم بھکر کے عوام کو درپیش مسائل کی نشاندہی کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر رائو سلمان زاہد

یہ فورم اپنی مثبت روایات کو جاری رکھے گا اور مسائل کے حل کیلئے ہماری کان اور آنکھ بن کر اپنی جدوجہد جاری رکھے گا،چیف ایگزیکٹو ہیلتھ و دیگر کا خطاب

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:31

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2017ء) EVA ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی فورم بھکر کے عوام کو درپیش مسائل کی نشاندہی کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ‘ امید ہ کہ یہ فورم اپنے مثبت اقدام کی نشاندہی جاری رکھے گا ‘ ان خیالات کااظہار چیف ایگزیکٹو ہیلتھ ڈاکٹر رائو سلمان زاہد ‘ ڈی ایچ او ڈاکٹر ندیم‘ ڈی ایچ او محمد اسلم ‘ انچارج آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر پرویز کمبوہ ‘ ڈاکٹر اسحاق نے ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی فورمEVA-BHNبھکر کے اجلاس میں شہزاد ہوٹل میں خطاب کرتے ہوئے کیا‘ ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی فورم کے ضلعی کوارڈی نیٹر جاوید علی ہاشمی نے محکمہ ہیلتھ کے بی ایچ یوز پر عوام کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی جس پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر رائو محمد سلمان زاہد نے موقع پر تفصیلی حقائق پر روشنی ڈالی اور احکامات بھی دیئے ‘ سی ای او ہیلتھ بھر نے ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی فورم کے ضلعی کوارڈی نیٹر جاوید علی ہاشمی اور فورم ممبران کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ یہ فورم اپنی مثبت روایات کو جاری رکھے گا اور مسائل کے حل کیلئے ہماری کان اور آنکھ بن کر اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔

(جاری ہے)

میں ملاقات میں کیا پارٹی کے سینئر راہنما ملک عبد المجید اعوان اور سید اسد عباس شاہ نے ضلعی سدر بھکر کی پارٹی ورکرز کیساتھ نارا سلوک او رپارٹی ورکرز کیساتھ دوری کا زکر کیا ‘ جاوید علی ہاشمی نے کہا کہ پارٹی کا ہر ورکر بلاول بھٹو زرد

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں