دریاخان،کاروبار کیلئے لی گئی رقم نہ دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 9 ستمبر 2017 16:32

دریاخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2017ء) کاروبار کیلئے لی گئی رقم نہ دینے والے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق محمد سہیل نے تھانہ سٹی پولیس میں درخواست دی کہ محمد ارشد انصاری سے اس کا درینہ تعلق تھا جس نے کاروبار کیلئے دو لاکھ ستر ہزار روپے مختلف اوقات کار میں بطور ادھار لیے لیکن اب دینے سے انکاری ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہی

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں