بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر 3افراد جاں بحق ، ورثا اور علاقہ مکینوں کا احتجاج لیہ روڈ بلاک

مشتعل افراد کی بس کو آگ لگانے کی کوشش ،شیشے توڑ دیے

ہفتہ 1 جولائی 2017 14:11

بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر 3افراد جاں بحق ، ورثا اور علاقہ مکینوں کا احتجاج لیہ روڈ بلاک
بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جولائی2017ء) بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3افراد جاں بحق ہوگئے، ورثا اور علاقہ مکینوں نے لیہ روڈ بلاک کردی ،بس کے شیشے توڑ دیے اور آگ لگانے کوشش کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نو تک کے قریب بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔واقعے کے خلاف ورثا اور علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے لیہ روڈ بلاک کردی۔مشتعل مظاہرین نے بس کو آگ لگانے کی کوشش کی۔شیشے توڑدیے پولیس نے موقع پر پہنچ کر کشیدہ حالات پر قابو پایا۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں