بھکر،ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر کے زیر صدارت محکمہ زراعت کا خصوصی بریفنگ سیشن
جمعہ 19 مئی 2017 20:31
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے رمضان بازاروں میں محکمہ زراعت کی فیئرپرائس شاپس کے قیام کیلئے مربوط انتظامات کرنے کی ہدایت کی اورکہاکہ فیئر پرائس شاپس پرعوام کو اعلیٰ معیار کی اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ فیئر پرائس شاپس کے انتظامی امور اورمنصوبہ بندی کو روزانہ کی بنیاد پر پرکھنے کی حکمت عملی اختیارکی جائے تاکہ عوام الناس کو سستی اورمعیاری اشیائے ضروریہ کے حصول میںدشواری کاسامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے رمضان بازاروںمیںسیکیورٹی اورصفائی کے عمدہ ترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی اوررمضان بازاروں کے انچارج افسران کو تاکید کی کہ اس ضمن میںخصوصی نگرانی کی جائے۔علاوہ ازیںڈپٹی کمشنر نے ضلع میںغریب ونادار روزہ داروں کو مفت افطار کی سہولت دینے کیلئے مدنی دسترخوان کے قیام کے سلسلہ میں بھی انتظامات کا جائزہ لیا۔اجلاس میںبتایا گیاکہ رمضان المبارک کے دوران ضلع میں 11مقامات پر مدنی دستر خوان لگائے جائیںگے جن کااہتمام انجمن تاجران کی طرف سے کیاجائیگا۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی