بھکر : قائد آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق، ماں بھی چل بسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 17 مئی 2017 10:45

بھکر : قائد آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق، ماں بھی چل بسی
بھکر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 مئی 2017ء) : بھکر کے علاقہ قائد آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق جوان بیٹے کی موت کی خبر سُن کر ماں کو بھی صدمے سے دل کا دورہ پڑا اور وہ بھی چل بسیں۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں