مہنگے داموں ایل پی جی گیس فروخت کرنے والے دو دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 3 مئی 2017 13:41

بھکر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2017ء) بھکر منڈی ٹائون میں مہنگے داموں ایل پی جی گیس فروخت کرنے والے دو دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر علی اختر سیف اللہ نے محمد اشفاق حسین، عابد حسین کو مہنگے داموں ایل پی جی فروخت کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔پولیس نے دونوں دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں