محکمہ بلڈنگ اینڈڈویلمپنٹ پنجاب نے آرٹس کونسل اور جمیل سٹیدیم کی فلڈ لائٹس کیلئے فنڈز جاری کردیئے

جمعہ 21 اپریل 2017 15:16

بھکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) عامر عنایت خان شہانی ایم پی اے بھکر کی کوشش کامیاب محکمہ بلڈنگ اینڈڈویلمپنٹ پنجاب نے آرٹس کونسل اور جمیل سٹیدیم کی فلڈ لائٹس کیلئے فنڈز جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

عامر عنایت خان شہانی ایم پی اے کے مطابق محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلمپنٹ کو بھکر میں آرٹس کونسل کے قیام کیلئے درخواست بھی بھیجی گئی تھی ۔ جس پر بھکر میں آرٹس کونسل کے قیام کیلئے فنڈز جاری کردیئے گئے اس کے علاوہ جمیل سٹیڈیم بھکر میں فلڈ لائٹس کی تنصیب کیلئے بھی فنڈز منظور کرلیے گئے ہیں، فلڈ لائٹس کی تنصیب سے نوجوانوں سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ہوجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں