بھکر، مسا فر کو چ اور کا ر میں تصاد م، 4افراد جا بحق ،11افرا د زخمی،مقد مہ درج

منگل 18 اپریل 2017 22:43

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2017ء) اڈا نو ر شا ہ کے قریب مسا فر کو چ اور کا ر میں تصاد م 4افراد جا بحق ،11افرا د زخمی،،مقد مہ درج پو لیس تفصیلا ت کے مطا بق منکیر ہ کے اڈا نو ر شا ہ کے قریب مسا فر کو چ اور کا ر کے تصا دم میں ما سٹر صفد ر علی ، کا ر ڈرائیور ریا ض ،احمر ، مو قع پر جا بحق ہو گئے جبکہ قیصر اسپتا ل جا تے ہو ئے زندگی کی با زی ہا ر گیا جبکہ خوا تین ٹیچر ز اور کو چ ڈرائیو ر سمیت 11افراد صغرا ں بی بی ،رضیہ بی بی ، زاہد پر وین ،قر اة العین،آسیہ ،بر یرہ ،،غلا م محی الدین،محمد اکر م ولد محمد شریف ،محمد اکرم ولد محمد اسلم،محمد مقصو د،یو سف،زخمی ہو گئے ریسکیو 1122نے مو قع پر پہنچ کر زخمیو ں کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کیا جنہیں طبی امداد کے بعد تما م زخمیو ں کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل بھکر منتقل کر دیا جہا ں تین خوا تین سمیت چار افراد کو نشتر اسپتا ل ملتا ن اور الا ئیڈ اسپتا ل فیصل آبا د منتقل کر دیا جہا ں انکی حا لت خطر ے سے با ہر بتا ئی جا رہی ہے نا صر محمو د اے ایس آئی اور ڈسٹر کٹ انچا ر ج ریسکیو نو ید اقبا ل کے مطا بق حا دثہ تیز رفتا ر ی کے با عث پیش آیا مسا فر کو چ RPT-8142 ٹیچرز اور مسا فر وں کے لیکر جھنگ کی طرف اور کا ر FSM 1618 بھکر کی طر ف آرہی تھی پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر کا روائی کر تے ہو ئے مقد مہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں