بھکر ‘مضر صحت چائے پینے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد کی طبیعت خراب ہوگئی‘ ہسپتال منتقل

ہفتہ 15 اپریل 2017 14:39

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اپریل2017ء) بھکر کے علاقے غلاماں میں مضر صحت چائے پینے سے آٹھ افراد کی طبیعت خراب ہوگئی،متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو بھکر کے علاقے غلاماں میں مضر صحت چائے پینے سے آٹھ افراد کی طبیعت خراب ہوگئی،متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ مضر صحت چائے پینے سے متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق متاثرین میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں