بھکر،ناجائزتجاوزات کیخلاف آپریشن،اہلکاروں نے اشیائے خوردونوش روڈ پرپھینک دیں

مشتعل دکانداروں نے احتجاجاً روڈ بلاک کردیا

جمعرات 13 اپریل 2017 18:13

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2017ء) اسسٹنٹ کمشنر کلو ر کو ٹ روڈ پر قا ئم نا جا ئز تجا وزات کیخلا ف کر یک ڈائو ن کیاسا ما ن روڈ پر پھینک دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کا انتظا میہ کے ہمرا ہ کلو ر کوٹ روڈ پر نا جا ئز تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن کیا گیا جس پر اسسٹنٹ کمشنر کے اہلکا روں نے مٹھا ئی پکو ڑے اور سبز ی اٹھا کر روڈ پرپھینک دی دوکا نداروں کا کہنا ہے کہ ذاتی انا بنا کے یہ آپر یشن کیا گیا ہے جو بھتہ دیتے ہیں انکے خلا ف آپر یشن نہیں کیا جا تا جبکہ اے سی مقبول احمد کے مطا بق گورنمنٹ کی طر ف سے کئی با ر نو ٹس دئیے گئے ہیں میں خو د جا کے کہتا رہا ہوں گز شتہ شا م بھی کہا ہے کہ اٹھا لیں ورنہ ہم سا ما ن اٹھا کے لے جا ئیں گے احتجا ج کر رہے ہیں تو یہ غلط کر رہے ہیں حکو متی اقد ما ت میں دخل اندا زی کر رہے ہیں آپر یشن شروع ہوا توکچھ ریڑھی با نو ں نے پتلی گلی کا رخ کر لیا اور کچھ د و کا ند ار وں نے مشتعل ہو کر ٹا ئر جلا کر روڈ بلا ک کر دیا جبکہ چیئر مین میو نسپل کمیٹی منصور خا ن نیا زی اور عر فا ن اللہ خا ن نیا زی نے مو قع پر پہنچ کر دو کا نداروں سے مذا کرا ت کر کے کلو ر کو ٹ روڈ کھلو ا دیا جبکہ ایم پی اے انعا م اللہ خا ن نیا زی کے بھا ئی عرفا ن اللہ خا ن نیا زی کا کہنا تھا کی افسرا ن قا نو ن کے دا ئر ے میں رہ کر کا روا ئی عمل میں لا ئیں اور عوا م کے سا تھ کسی بھی قسم کا غیر اخلا قی رویہ بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا اس مو قع پر کو نسلر ز غلا م علی انصا ری ،ملک اختر لیڈ ر ،مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء چو ہد ری شمشا د ،ملک عثما ن اور عوا م کی کثیر تعدا د مو جو د تھی ۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں