حیدرآبادتھل کے نواحی علاقہ میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم،ْ دو افراد جاں بحق

منگل 4 اپریل 2017 14:17

حیدرآبادتھل کے نواحی علاقہ میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم،ْ دو افراد جاں بحق
بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2017ء) حیدرآبادتھل کے نواحی علاقہ میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں2افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حیدرآباد کے نواحی علاقہ میں تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا ۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجہ میںمحمد ولد اللہ یار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ نذیر ولد غلام محمد کو فوری طور پر آر ایچ سی حیدرآباد تھل منتقل کیا گیا۔ لیکن وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں